نوٹ: ایڈمیشن کے لئے پہلے آنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔ اوپر دیئے گیے دستاویزات کالج اہذہ میں جمع کروایں ۔
Regards STEP Institute of Art, Design & Management 93 B3 Gulberg 3 Lahore 03012009009
Formation of "Punjab Journalists Protection Coordination Committee"
UNO Workshop on Human Rights Organized by PFUJ
یوم صحافت 3 مئی
تمام معزاز ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز بدھ 3مئی یوم صحافت کے موقع پر پریس کلب کے باہر مظاہرے میں شام 5بجے احتجاج کا اہتمام کیا ھے تمام قابل احترام ممبران لازمی شرکت کو یقینی بنائیں آپکا شکریہ
جنرل سیکرٹری پنجاب یونین آف جرنلسٹس خاوربیگ
PFUJ ISLAMABAD DECLARATION
Eid Mubarak
MOU With Clinics
پنجاب یونین آف جرنلسٹس کا صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے ایک اور بڑا قدمپنجاب کے سب سے بڑی فارمیسی چین “کلینکس میڈیکل اینڈ ڈیپارٹمنٹل سٹور” کے ساتھ کم قیمت میں ادویات کی فراہمی کے لئے معاہدہایگریمنٹ کے لئے کلینکس کے سی ای او محبوب صاحب سے حسنین اخلاق اور حسنین ترمذی کی کلینکس ہیڈکوارٹر میں ملاقاتعید کے فوری بعد پی یو جے کے ممبران کو کلینکس فارمیسیز سے تمام ادویات پر رعایت کی فراہمی کا آغاز کردیا جائے گا۔
Establishment of PUJ IT Committe
First Meeting of PUJ IT Committe (15-04-23)
پنجاب یونین آف جرنلسٹس کی آئی ٹی کمیٹی کا اجلاس صدر پی یو جے زاہد رفیق بھٹی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ میٹنگ میں پی یو جے کی پہلی بار لانچ ہونے والی ویب سائٹ کے حوالے سے حتمی فیصلے کئے گئے۔ اس موقع پر کمیٹی ایڈوائزر عنصر اقبال نے سائٹ میں مجوزہ تبدیلیوں اور نئے فیچرز کے بارے میں بریفنگ دی۔ صدر پی یو جے زاہد رفیق بھٹی نے ہدایت کی ہے کہ ویب سائٹ کو فوری طور پر مکمل کیا جائے جس میں ممبران کی ڈائریکٹری کے ساتھ ساتھ پاکستانی صحافتی یونین کے بڑے ناموں کی ہسٹری بھی شیئر کی جائے گی۔ زاہد رفیق بھٹی کا کہنا تھا کہ یہ ویب سائٹ موجودہ باڈی کی جانب سے آئندہ آنے والے صحافیوں کی رہنمائی کے لئے ایک تحفہ ہے جسے وہ دنیا میں کہیں بھی باوقار طریقے سے پیش کرسکیں۔